عام انتخابات 2024، امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کا وقت ختم
عام انتخابات 2024 کیلئے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کرنے کا وقت ختم ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق آر اوز انتخابی نشانات سمیت امیدواروں کی حتمی فہرستیں آج آویزاں کریں گے۔
آر اوز الیکشن ایکٹ سیکشن 68 کے تحت حتمی فہرستیں مرتب کریں گے اور الیکشن کمیشن کو بھی بھجوائیں گے۔
الیکشن ایکٹ کے تحت کمیشن حتمی فہرستیں ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
