Advertisement
Advertisement
Advertisement

کنگنا رناوت نے ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

Now Reading:

کنگنا رناوت نے ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
کنگنا رناوت

کنگنا رناوت نے ڈیٹنگ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کنگنا رناوت نے اپنے متعلق گردش کرنے والی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے ایک طویل پوسٹ جاری کی ہے۔

حال ہی میں سوشل میڈیا پر اداکارہ کی  کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوتی نظر آئیں تھیں جس میں انہیں ایک نامعلوم فرد کے ساتھ دیکھا گیا تھا۔

ان تصاویر کی بنیاد یہ افواہیں گردش میں آئیں تھیں کہ  وہ کسی کو ڈیٹ کر رہی ہیں تاہم اداکارہ نے ان افواہوں  پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

کنگنا رناوت نے اپنے پوسٹ میں واضح کیا کہ وہ کسی کو ڈیٹ نہیں کر رہی ہیں بلکہ تصاویر میں  ان کے ساتھ موجود شخص ایک ہیئر اسٹائلسٹ ہے اور وہ ان کے ساتھ کافی عرصے سے کام کر رہی ہیں۔

Advertisement

اداکارہ نے مزید کہا کہ انہیں افواہوں کے بارے میں متعدد کالز موصول ہو رہی ہیں جس کے بعد انہوں نے وضاحت جاری کرنے کا فیصلہ کیا۔

اداکارہ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی خاتون اور مرد ساتھ گھوم رہے ہیں تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ اُن دونوں کے درمیان رومانوی تعلقات ہیں، خاتون کے ساتھ نظر آنے والا مرد اُس کا کزن، رشہ دار، بھائی، دوست یا ہیئر اسٹائلسٹ بھی ہوسکتا ہے۔

خیال رہے کہ اداکارہ کی ڈیٹنگ کی افواہیں اس وقت پھیلی جب اسے جمعہ کی شام ہیئر اسٹائلسٹ کے ساتھ دونوں کو ہاتھ پکڑے دیکھا گیا تھا ور یہ تصویر اب سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر