Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی کبھی سیاسی جماعت تھی ہی نہیں، ترجمان جے یو آئی

Now Reading:

پی ٹی آئی کبھی سیاسی جماعت تھی ہی نہیں، ترجمان جے یو آئی
پی آئی ٹی کبھی سیاسی جماعت تھی ہی نہیں، ترجمان جے یو آئی

پی آئی ٹی کبھی سیاسی جماعت تھی ہی نہیں، ترجمان جے یو آئی

جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کبھی سیاسی جماعت نہیں تھی۔

جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو انتخابی نشان نہ ملنے پر سیاست، جمہوریت اور نظام کو نقصان نہیں بلکہ فائدہ ہوگا۔

اسلم غوری نے کہا کہ ماضی میں بہت سی سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشان سے محروم کیا گیا جب کہ پی ٹی آئی تو کبھی سیاسی جماعت تھی ہی نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی ایک مہرہ تھی جو بیساکھیوں کے سرکنے سے زمین بوس ہوگئی، آج ملک جس حال میں ہے اس کی ذمہ دار بھی پی ٹی آئی ہے۔

جے یو آئی کے ترجمان کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی عالمی اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ تھی جس کو وطن عزیز کی سیاسی، معاشی اور اخلاقی تنزلی کا شکار کرنے کے لیے لانچ کیا گیا تھا۔

Advertisement

اسلم غوری نے مزید کہا کہ باوقار اور مہذب انداز سیاست کے حامی ہیں۔ بدتہذیبی اور بیرونی ایجنٹے پر جو آئے گا، اس کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر