Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان دنیا میں راہداری کیلئے اہم ملک ہے، نگراں وزیراعظم

Now Reading:

پاکستان دنیا میں راہداری کیلئے اہم ملک ہے، نگراں وزیراعظم
ڈیوس

پاکستان دنیا میں راہداری کیلئے اہم ملک ہے، نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم نے کہاہے کہ پاکستان دنیا میں راہداری کیلئے اہم ملک ہے، پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے۔

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ڈیووس میں پاتھ فائنڈرزبریک فاسٹ میں شرکت کی اوراظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، پاکستان دنیا میں راہداری کیلئے اہم ملک ہے، پاکستان کے نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں۔

نگراں وزیراعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں گورننس سے متعلق چیلنجز کا سامنا کررہے ہیں، پاکستان میں طرز حکمرانی بہترہورہی ہے، سب کےلیے ٹیکنالوجی کاحصول یقینی ہونا چاہیے۔

انوارالحق کاکڑنے کہا کہ پائیدارترقی کےلیےیکساں مواقع کی فراہمی ضروری ہے، ڈیجیٹل اکانومی آنےوالےدورمیں اہمیت کی حامل ہوگی، وقت کے ساتھ مسائل کا حل ضروری ہے۔

نگراں وزیراعظم نے کہا کہ تیزترقی کےلیےجدید ٹیکنالوجی پر انحصار کرنا ہوگا، ٹیکنالوجی سےدنیابدل رہی ہےمتوازن استعمال نئی جدت پیداکرسکتاہے۔ ٹیکنالوجی کےمعاملےمیں مختلف ممالک سےمستفیدہوسکتےہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر