
پیپلز پارٹی کے صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ پارٹی ورکرز کو یقین ہے کہ ان کا لیڈر کبھی نہیں جھکے گا۔
تفصیلات کے مطابق آصف زرداری نے این اے 127 میں انتخابی دفتر کے افتتاح کے بعد خطاب میں کہا کہ ہمارا سفر بڑا لمبا ہے، 40 سال سے سیاست کر رہے ہیں، کوٹ لکھپت جیل میں اپنے ہاتھ سے لگائے آم کے درخت کا پھل بھی کھایا۔
آصف زرداری نے کہا کہ ہمارا سسٹم اور ہے ہم ورکرز کی خواہش پر چلتے ہیں، ہمارے ورکرز کو یقین ہوتا ہے کہ ہمارا لیڈر نہیں جھکے گا، بلاول بھٹو کو یہاں جتوا کر ایم این اے بنائیں گے اور پھر وزیراعظم بنوائیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News