پی ٹی آئی کی سابق ٹکٹ ہولڈر ڈاکٹر نادیہ عزیز کی (ن) لیگ میں شمولیت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق ٹکٹ ہولڈر ڈاکٹر نادیہ عزیز نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر نادیہ عزیز نے شہباز شریف سے لاہور میں ملاقات کے دوران پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
ڈاکٹر نادیہ عزیز کا کہنا تھا کہ ن لیگ الیکشن میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی، مسلم لیگ ن ہی عوام کے مسائل حل کر سکتی ہے۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر نادیہ نے 2018 میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News