Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوکرین نے فضائی سفر کی بحالی کا عندیہ دے دیا

Now Reading:

یوکرین نے فضائی سفر کی بحالی کا عندیہ دے دیا
اسرائیل ایران جنگ، 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ

دو سال سے معطل فضائی سروس کی بحالی کے لیے یوکرین نے بوریسپل بین الاقوامی ہوائی اڈے پر توجہ مرکوز کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یوکرین کے ایک صدارتی عہدے دار نے کہا کہ وہ تقریبا دو سال سے معطل ہوائی سفر کو بحال کرنے کے لیے شراکت داروں کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے، جس میں بنیادی توجہ دارالحکومت کیف کے باہر بوریسپل بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مرکوز ہے۔

فروری 2022 میں روس کے حملے کے بعد یوکرین کی فضائی حدود کو سول ایوی ایشن کے لیے سیکیورٹی خطرے کی وجہ سے اچانک بند کر دیا گیا تھا اور وہاں جانے والے کسی بھی شخص کو پڑوسی ملک سے سڑک یا ریل کے ذریعے اپنا راستہ طے کرنا پڑتا ہے۔

فروری 2022 میں روس کے حملے کے بعد یوکرین کی فضائی حدود کو سول ایوی ایشن کے لیے سیکیورٹی خطرے کی وجہ سے اچانک بند کر دیا گیا تھا اور وہاں جانے والے کسی بھی شخص کو پڑوسی ملک سے سڑک یا ریل کے ذریعے اپنا راستہ طے کرنا پڑتا ہے۔

یوکرین کے صدارتی دفتر کے نائب سربراہ روسٹیسلاو شورما نے ڈیووس میں ایک پینل بحث کے دوران کہا کہ ہم یوکرین میں فضائی رابطے کی بحالی کے لئے بہت گہرائی سے کام کر رہے ہیں۔.

Advertisement

نائب سربراہ روسٹیسلاو شورما نے فضائی سفر کی ممکنہ بحالی کے لئے کوئی ٹائم لائن بتانے سے انکار کر دیا لیکن کہا کہ یوکرین کے پاس اندرونی روڈ میپ اور شیڈول ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسین ملک کا مبینہ حلف نامہ ، بھارتی میڈیا نے منموہن سنگھ کو بھی نہ چھوڑا
طالبان نے فروری2025 میں گرفتار کیے گئے برطانوی جوڑے کو رہا کر دیا
روس میں 7.8 شدت کا خوفناک زلزلہ؛ سونامی کی وارننگ جاری
امریکا اور برطانیہ کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ، دوطرفہ تعلقات میں نئی جہت
پاکستان-سعودی دفاعی اتحاد سے بھارت بوکھلا گیا، دہلی میں خطرے کی گھنٹی بج گئی
پنجاب بمقابلہ بہار تنازعہ: مودی کی ناکام پالیسیاں بھارت میں نئی دراڑ بن گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر