Advertisement
Advertisement
Advertisement

مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی فلم کی پہلی جھلک جاری

Now Reading:

مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی فلم کی پہلی جھلک جاری
مائیکل جیکسن

مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی فلم کی پہلی جھلک جاری

پاپ میوزک کے بادشاہ، مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی فلم کی پہلی جھلک جاری کر دی گئی ہے ۔

مائیکل جیکسن صرف ایک اداکار ہی نہیں تھے بلکہ پاپ میوزک انڈسٹری میں ایک ثقافتی شخصیت تھے اور ان کے انتقال کے برسوں بعد بھی زندہ ہیں، اور ان کے مداحوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

 

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Jaafar Jackson (@jaafarjackson)

Advertisement

فلم میں اداکاری کرنے والے ان کے بھتیجے جعفر جیکسن نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر تصویر شیئر کی ہے جو کہ 18 اپریل 2025 کو ریلیز ہونے والی ہے۔

بلیک اینڈ وائٹ تصویر میں مائیکل جیکسن کے بھتیجے جعفر کو سیاہ ٹوپی پہنے اور ان کے آئیکانک اسٹائل کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس فلم کی ہدایت کاری اینٹون فوکا نے کی ہے، اور اسے جان لوگن نے لکھا ہے جس میں مائیکل جیکسن کی زندگی کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کرے گیے متعلق ہے۔

Advertisement

جہاں نیٹیزن آنے والی بائیوپک کے بارے میں جان کر بہت پرجوش ہیں، وہیں بہت سے لوگوں نے کہا کہ یہ خود مائیکل جیکسن کی پرانی تصویر لگ رہی ہے۔

اس کے علاوہ فلم کی پہلی جھلک جاری ہونے کے بعد سے شائقین کے لئے مائیکل جیکسن اور جعفر کے درمیان فرق کرنا مشکل ہورہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر