Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے شوکت عزیز صدیقی کیس میں جواب جمع کرا دیا

Now Reading:

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے شوکت عزیز صدیقی کیس میں جواب جمع کرا دیا
فیض حمید

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے شوکت عزیز صدیقی کیس میں جواب جمع کرا دیا

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے کیس میں جواب اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جنرل (ر) فیض حمید نے عدلیہ پر اثرانداز ہونے کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے اپنے جواب میں بتایا کہ شوکت عزیز صدیقی نے اپنی تقریر اور جوڈیشل کونسل کے سامنے کسی مبینہ ملاقات کا ذکر نہیں کیا، وہ خود مان چکے کہ مبینہ ملاقات میں کی گئی درخواست رد کی گئی تھی، میں نے کبھی ان سے رابطہ نہیں کیا، ان سے ملا نہ نواز شریف کی اپیلوں پر بات ہوئی، کبھی یہ نہیں کہا کہ ہماری دو سال کی محنت ضائع ہو جائے گی۔

فیض حمید نے جواب میں بتایا کہ شوکت عزیز صدیقی کے تمام الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، ان کے الزامات بعد میں آنے والے خیالات کے مترادف ہیں۔

سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ انور کانسی اور برگیڈیئر (ر) عرفان رامے نے بھی جواب سپریم کورٹ میں جمع کرواتے ہوئے شوکت عزیز صدیقی کے الزامات کو مسترد کر دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر