Advertisement
Advertisement
Advertisement

میر شکیل الرحمان حوالات سے ہی دفتری معاملات چلانے لگا

Now Reading:

میر شکیل الرحمان حوالات سے ہی دفتری معاملات چلانے لگا

میڈیا کا فرعون میر شکیل الرحمان جو اس وقت نیب کی گرفت میں ہیں لیکن اپنے دفتری معاملات حوالات سے ہی چلانے لگا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چند روز قبل لاہور نیب کی جانب سے گرفتار ہونے والے جیو، جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد انہیں کسی سے ملنے اور بات چیت کرنے کی قطعی اجازت نہیں دی گئی تھی۔

میڈیا کے فرعون میرشکیل الرحمان  کونیب حراست میں پروٹوکول کی فراہمی کاسلسلہ جاری ہے جس میں سرکاری اراضی ہتھیانے کے الزام میں زیرحراست میر شکیل سے اہلخانہ گھنٹوں  ملتے رہے اور اب نیب عملے نے  سہیل وڑائچ اور حسن نثار کی بھی ملاقات کرادی۔

لاہور ہائیکورٹ نے صرف خونی رشتے داروں اور وکلاء کو ملاقات کی اجازت دی تهی۔

 میرشکیل کےجرائم اورمن مانیوں  کی فہرست طویل ہے جس میں ٹیکس چوری اور ملک دشمنی سمیت کئی الزامات زبان زدعام ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر