Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیشترلاپتہ افرادکی بازیابی سے متعلق پولیس رپورٹس غیرتسلی بخش قرار

Now Reading:

بیشترلاپتہ افرادکی بازیابی سے متعلق پولیس رپورٹس غیرتسلی بخش قرار
محکمہ تعلیم

محکم تعلیم کے ڈی جی ڈائریکٹوریٹ اینڈ انسپیکشن کے وارنٹ گرفتاری جاری

سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران عدالت نے بیشترلاپتہ افرادکی بازیابی سے متعلق پولیس رپورٹس غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ 

سنماعت کے دوران جسٹس نعمت پھلپھوٹو نے کہا کہ بتایا جائے، ایک مہینے کا وقت دیا تھا اتنے دنوں میں کیا اقدامات کئے؟ تفتیشی افسرنے جواب دیا کہ مختلف اداروں کو خطوط لکھے گئے جواب نہیں ملا۔

عدالت نے وفاقی سیکریٹری داخلہ کو لاپتہ افراد کے معاملے میں مداخلت کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ دیکھا جائے لاپتہ افراد کہاں گئے، کون لے گیا؟

جسٹس نعمت پھلپھوٹو نے لاپتہ شہری عمران، فیضان علی، بہادر، جنید احمد، محمد یونس، عمیرزمان، عبدالحسن، سعدیہ، زرداد خان کو بازیاب کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ لاپتہ افراد کا سراغ نہ لگائے جانے پر درخواست گزار مایوسی کا شکار ہیں۔

سندھ ہائی کورٹ نے کئی لاپتہ افراد کے اہلخانہ اور وکلا کی عدم پیشی پر سماعت چار ہفتوں کے لیے ملتوی کردی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر