
الیکشن کمیشن نے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو جی ڈی اے کا انتخابی نشان دینے سے معذرت کر لیے ہے۔
ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے کاغذات ریٹرننگ افسر اور ٹریبونل نے مسترد کئے جبکہ این اے 223 بدین سے حسام مرزا کو جی ڈی اے کا انتخابی نشان اسٹار الاٹ ہو چکا تھا۔
فارم 33 کے مطابق حسام مرزا کو جی ڈی اے کا پارٹی ٹکٹ اور نشان اسٹار الاٹ ہو چکا ہے۔
حسام مرزا ابھی تک میدان میں ہیں اور کاغذات نامزدگی آج تک واپس نہیں لیے ہیں۔
الیکشن کمیشن کے آرڈر کے مطابق ایک انتخابی نشان ایک سیاسی جماعت کے 2 امیدواروں کو الاٹ نہیں ہوسکتا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News