Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کی اب بھی امید ہے؟ کھلاڑی نے بتادیا

Now Reading:

کیا عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کی اب بھی امید ہے؟ کھلاڑی نے بتادیا
کیا عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کی اب بھی امید ہے؟ کھلاڑی نے بتادیا

کیا عامر کی قومی ٹیم میں واپسی کی اب بھی امید ہے؟ کھلاڑی نے بتادیا

سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے قومی ٹیم میں دوبارہ شمولیت کے امکان کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر ان دنوں آئی ایل ٹی ٹوئنٹی میں ڈیزرٹ وائپرز کی نمائندگی کررہے ہیں۔

گذشتہ روز گلف جائنٹس کے خلاف کھیلے گئے میچ میں انہوں نے 4 اوورز میں 27 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی تھی۔

سابق فاسٹ بولر نے وائپرز ٹیم ہوٹل میں اپنے کرکٹ کیریئر پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا ’’میری زندگی میں اب کرنے کے لیے بہت سی مختلف چیزیں ہیں اور اس وقت میں آگے بڑھ گیا ہوں‘‘۔

Advertisement

انہوں نے کہا ’’تین سال باہر رہنے کے بعد مجھے نہیں لگتا کہ واپس آنا میرے لیے کوئی سمجھداری والا فیصلہ ہوگا لہذا میرے لیے یہ بحث اب ختم ہوچکی ہے‘‘۔

واضح رہے کہ محمد عامر نے 2020 میں اس وقت کے ہیڈ کوچ مصباح الحق اور بولنگ کوچ وقار یونس کی جانب سے اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافی کا حوالہ دیتے ہوئے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر