Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیشنل اسٹیڈیم میں سندھ پریمیئر لیگ کی رنگا رنگ تقریب

Now Reading:

نیشنل اسٹیڈیم میں سندھ پریمیئر لیگ کی رنگا رنگ تقریب

نیشنل اسٹیڈیم میں سندھ پریمیئر لیگ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق سندھ پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں منعقد کی گئی جس کی مہمان خصوصی آصفہ بھٹو تھیں۔

تقریب میں مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب، ڈپٹی میئر سلمان مراد، وزیر کھیل جنید علی شاہ اور انفارمیشن منسٹر احمد شاہ نے بھی شرکت کی، پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان اور نثار کھوڑو بھی تقریب میں موجود تھے۔

سندھ پریمیئر لیگ کی افتتاحی تقریب میں سابق کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔

سندھ پریمیئر لیگ میں ٹوٹل 19 مچیز کھیلے جائیں گے۔

Advertisement

سندھ پریمیئر لیگ میں چھ ٹیمیں شریک ہیں کراچی غازیز، حیدر آباد بہادرز، لاڑکانہ چیلنجرز، بینطیر آباد لالز، میرپور خاص ٹائیگرز اور سکھر پیٹریوٹس شامل ہیں۔

پریمیئر لیگ کا افتتاحی میچ کراچی غازیس اور حیدرآباد بہادرز کے درمیان ہے۔

سندھ پریمیئر لیگ کا فائنل پانچ فروری کو ہوگا۔

سندھ پریمیئر لیگ کے تمام میچز کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کے خلاف میچ؛ پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون کیا ہوگی؟ نام سامنے آگئے
ایشیا کپ سے باہر؛ مگر بابراعظم سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر