Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریحام خان نے خود کو ایک ’مزدور‘ قراردیدیا

Now Reading:

ریحام خان نے خود کو ایک ’مزدور‘ قراردیدیا

ریحام خان نے خود کو ایک ’مزدور‘ قراردیدیا

پاکستانی نژاد برطانوی صحافی اور پی ٹی آئی کے بانی کی سابق اہلیہ ریحام خان نے ائیر پورٹ پر سیلفی لینے والے شخص کو ایک معنی خیز جواب دے کر انکار کردیا۔

ریحام خان نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ائیر پورٹ پر تیز تیز قدموں سے جارہی ہیں کہ اچانک کوئی شخص ان سے سیلفی کی فرمائش کر دیتاہے۔

انہوں نے اس ویڈیو کے کیپشن میں اس ساری صورتحال کا احوال بیان کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ائیر پورٹ پر سیلفی لینے کا وقت نہیں ہے بھائی صاحب’۔

ریحام خان نے لکھا کہ اس لمحے مجھے اپنی فلائٹ پر پہنچنے کی زیادہ جلدی ہے،میں یہاں ہفتے میں 8 دن کام کرتی ہوں۔ میں کوئی مشہور شخصیت نہیں بلکہ ایک مزدور ہوں’۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Reham Khan (@officialrehamkhan)

ان  کی اس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملے جلے تبصروں اور ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور شوبز انڈسٹری کی نامور خوبرو اداکارہ ثناء جاوید  کی دوسری شادیکے حوالے سے ریحام خان نے اظہار خیال کرتے ہوئے ایکس پرایک طویل پیغام جاری کیاتھا۔

Advertisement

جس میں انہوں نے لکھا کہ ’ ٹوئٹر اور ٹی وی ایک پریشان خالہ جان اور پھوپھی جان بن گئے ہیں جو مسلسل شادیوں اور طلاقوں کے بارے میں گپ شپ کر رہے ہیں‘۔

ریحام خان نے سوال کیا کہ کیا آپ کے پاس کرنے کے لیے کچھ بہتر نہیں ہے؟ اپنے رشتوں پر دھیان دیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھاکہ اگر آپ کچھ کہنا لازمی سمجھتے ہیں تو شادی شدہ اور طلاق یافتہ لوگوں کو نیک خواہشات بھیجیں۔

ریحام خان نے مزید لکھا کہ آپ نہیں جانتے کہ بند دروازوں کے پیچھے کیا ہوتا ہے، برائے مہربانی کچھ تو خیال رکھیں۔

اپنی اس پوسٹ میں ریحام خان نے  ہیش ٹیگ ’ثانیہ مرزا‘، ’شعیب ملک‘، ’ثنا جاوید‘ کا بھی استعمال کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر