Advertisement
Advertisement
Advertisement

ان میں سے نہیں جو الیکشن کے بعد حلقے میں نہیں آتے، عبدالعلیم خان

Now Reading:

ان میں سے نہیں جو الیکشن کے بعد حلقے میں نہیں آتے، عبدالعلیم خان

استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ میں ان میں سے نہیں جو الیکشن کے بعد حلقے میں نہیں آتے۔

تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر عبدالعلیم خان نے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں ان میں سے نہیں ہوں جو الیکشن کے بعد حلقے میں نہیں آتے۔

وعدہ کیا تھا باجا لائن میں ایک ایک گھر کو مثالی بناؤں گا، آج تک ایک بھی کچی آبادی کومالکانہ حقوق نہیں ملے۔

اگر موقع ملا تو علاقے میں خوبصورت پارک بناؤں گا، یہاں ایسا پارک ہو گا کہ ڈیفنس سے بھی لوگ آئیں گے۔

پاکستان استحکام پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے مزید کہا کہ خواتین  کو بااختیار بنانے کے لیے ویمن ایمپاورمنٹ پروگرام لائیں گے، باجالائن کےسرکاری اسکولوں میں فلٹریشن پلانٹ لگائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر