Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرن جوہر کا نئی فلم کیلئے ابراہیم علی خان اور کاجول کا انتخاب؟

Now Reading:

کرن جوہر کا نئی فلم کیلئے ابراہیم علی خان اور کاجول کا انتخاب؟

کرن جوہر کا نئی فلم کیلئے ابراہیم علی خان اور کاجول کا انتخاب؟

بالی وڈ کے نامور فلمساز کرن جوہر نے صف اول کی اداکارہ کاجول کو ابراہیم علی خان کی بالی ووڈ ڈیبیو فلم ’سرزمین‘ میں کا سٹ کر لیا ہے۔

کرن جوہر نے اپنی اگلی پروڈکشن کے اعلان کے حوالے سے منفرد پوسٹ کرکے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا ہے۔

فلمساز نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ اندازہ لگانا شروع کردیں ۔

اپنی اس پوسٹ میں کرن جوہر کا کہنا ہے کہ یہ فلم کا اعلان نہیں ہے لیکن انہوں نے مداحوں کے لئے  کاسٹ اور ٹائٹل کے حوالے سے کچھ اشارے دئیے جن کی مدد سے سب کو اندازہ لگانے کا بھی کہا۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Karan Johar (@karanjohar)

اس پوسٹ کے بعد سب نے بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان اور امریتا سنگھ کے بیٹے ابراہیم علی خان اور کاجول کے ناموں کو شناخت کیا ہے۔

ابراہیم علی خان بالی ووڈ میں اپنے باضابطہ ڈیبیو سے قبل ہی فینز میں شہرت رکھتے ہیں اور ان کی فین فالوونگ بھی کافی زیادہ ہے۔

Advertisement

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابراہیم علی خان فلمساز کرن جوہر کی فلم سرزمین میں جلوہ گر ہوکر بالی ووڈ کی دنیا میں قدم رکھ رہے ہیں ، جس میں ایک اہم کردار کے لئے نامور اداکارہ کاجول کو بھی کاسٹ کر لیا گیا ہے، اس فلم کی  ہدایتکاری معروف اداکار بومن ایرانی کے بیٹے کیوز ایرانی کریں گے۔

 

 

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر