Advertisement
Advertisement
Advertisement

عام انتخابات؛ الیکشن کمیشن کا اب تک کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار

Now Reading:

عام انتخابات؛ الیکشن کمیشن کا اب تک کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار
الیکشن کمیشن

بانی پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے لئے اب تک کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کردیا۔

چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں عام انتخابات 2024 کی تیاریوں سے متعلق جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں کمیشن کو انتخابات کی تیاریوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی جبکہ بجٹ ونگ نے اب تک کے اخراجات اور اکاؤنٹس میں موجودہ رقم کے بارے میں بریفنگ دی۔

اس کے علاوہ الیکشن ونگ نے بیلیٹ پیپرز کی چھپائی اور ترسیل کے بارے میں بھی بریفنگ دی۔

Advertisement

دوران اجلاس ذرائع الیکشن کمیشن نے بتایا کہ اب تک 60 فیصد سے زائد حلقوں کے بیلیٹ پیپرز کی چھپائی مکمل ہو چکی ہے، کئی اضلاع میں بیلیٹ پیپرز کی ترسیل کی جا چکی ہے۔

الیکشن کمیشن نے اب تک کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور تمام مراحل بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

Advertisement

واضح رہے کہ اجلاس میں الیکشن کمیشن ممبران، سیکرٹری اور متعلقہ ونگز کے حکام شریک تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر