Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی فون صارفین کے لئے بڑی خوشخبری

Now Reading:

آئی فون صارفین کے لئے بڑی خوشخبری

گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے

آئی فون صارفین کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

ایپل کمپنی کی جانب سے آئی فون صارفین کے لیے جلد ہی نئے ایموجیز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔

جی ہاں، کمپنی کی جانب سے آئی او ایس 17.4 بِیٹا میں 118 نئی ایموجیز متعارف کرائی گئی ہیں جن میں لیموں، فینکس، کتھئی مشروم، ٹوٹی ہوئی داھاتی کڑی، سر ہلاتے دو سر اور چار جینڈر نیوٹرل فیملیز کی ایموجیز شامل ہیں جبکہ دیگر ایموجیز پہلے سے موجود ایموجیز کی بدلی ہوئی شکلوں پر مشتمل ہیں جن میں مختلف رنگ یا کسی ایموجی کی سمت کا مختلف ہونا شامل ہے۔

ایموجیز کی اس فہرست میں جھنڈے والا کوئی ایموجی شامل نہیں ہے اور ام ایموجیز میں صرف جغرافیائی جھنڈے نہیں بلکہ اشاروں کے جھنڈے اور رنگوں پر مشتمل جھنڈے شامل ہیں۔

یہ ایموجیز فی الحال آئی فون ڈیویلپرز کو دستیاب ہیں جبکہ صارفین کے لیے ان ایموجیز کا مارچ کے مہینے میں آئی او ایس 17.4 اپ ڈیٹ کے ساتھ متعارف کرایا جانا متوقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نیتن یاہو کا دعویٰ محض رعونیت ، اسرائیلی مدد کے بغیر بھی موبائل فونز بنانا ممکن
ایپل کا نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’’آئی او ایس 26‘‘ صارفین کیلیے کب دستیاب ہوگا ؟
آئی فون 17، ایپل کا نیا جادو، فیچرز دیکھ کر صارفین دنگ رہ گئے
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر