اے ٹی سی کا 9 مئی کے اشتہاری ملزمان کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم
اے ٹی سی نے 9 مئی کے اشتہاری ملزمان کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید نے سماعت کے دوران گرفتار نہ ہونے والے ملزمان کی جائیداد قرق کرنے کا حکم دیا ہے۔
10 ملزمان میں میاں اسلم اقبال، حماداظہر، مرادسعید، اعظم سواتی، فرحت، علی امین گنڈاپور و دیگر شامل ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
