Advertisement
Advertisement
Advertisement

سبی میں جناح روڈ پر دھماکہ، 4 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی

Now Reading:

سبی میں جناح روڈ پر دھماکہ، 4 افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی
سبی

سبی؛ جناح روڈ پر بم دھماکہ، 2 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی

سبی میں جناح روڈ پر بم دھماکہ ہونے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سبی میں جناح روڈ پر سیاسی جماعت کی ریلی میں اچانک دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 6 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں جنہیں سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق ہم موٹرسائیکل میں نصب تھا جو ریلی کے دوران اچانک پھٹا۔

سبی اور کوئٹہ کے تمام ہسپتالوں کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے اور ڈاکٹروں کو ڈیوٹی پر موجود رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور بی ڈی ایس کی ٹیم طلب کر لی۔

Advertisement

الیکشن کمیشن نے دھماکے کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے ضلع سبی میں سیاسی جماعت کی ریلی میں ہونے والے دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اور آئی جی بلوچستان سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔

دوسری جانب کراچی میں امن وامان کی بگڑتی صورتحال پر انچارج سینٹرل الیکشن سیل پاکستان پیپلز پارٹی تاج حیدر نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا۔

تاج حیدر نے خط میں لکھا کہ کراچی میں امن و امان کی صورتحال دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے اورنگی ٹاؤن انتہائی حساس علاقہ ہے، انتخابی مہم کے پوسٹرز اور جھنڈے پھاڑے جا رہے ہیں، چیف الیکشن کمشنر صورتحال ک انوٹس لیں۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر