Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کوعام انتخابات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنےکیلئےخط

Now Reading:

وزیراعظم کوعام انتخابات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنےکیلئےخط
عام انتخابات

عام انتخابات کے دوران بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے نگراں وزیراعظم کوخط میں درخواست کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ نے نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکو عام انتخابات برائے 2024 کے پیشِ نظرملک بھر میں3روزکیلئےلوڈشیڈنگ نہ کرنےکی درخواست کی گئی۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمشنر نے خط میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی 7 تا 9 فروری یقینی بنانے کے انتظامات کی استدعا کی ہے۔  نگران وزیراعظم کومتعلقہ اداروں کو احکامات جاری کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی ناگزیرہے، انتخابات والی رات بجلی میں تعطل مشکلات پیدا کرسکتی ہے، پولنگ اسٹیشزمیں نتائج کی تیاری کےعمل میں بجلی کے تعطل سےرکاوٹ کھڑی ہوسکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر