Advertisement
Advertisement
Advertisement

’’کچھ بھی ممکن ہے‘‘ ثانیہ مرزا کا نیا پوسٹ وائرل

Now Reading:

’’کچھ بھی ممکن ہے‘‘ ثانیہ مرزا کا نیا پوسٹ وائرل

’’کچھ بھی ممکن ہے‘‘ ثانیہ مرزا کا نیا پوسٹ وائرل

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے طلاق کے بعد ثانیہ مرزا اور ان کی پوسٹس سوشل میڈیا پر چھائی ہوئیں ہیں اور صارفین ان کے ہر پوسٹ کو سراہتے ہیں۔

حال ہی میں سابق ٹینس پلیئر ثانیہ مرزا کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں جس میں انہیں گلابی ٹاپ میں پوز کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

Advertisement

تصویروں کے ساتھ ایک کیپشن تھا جس میں لکھا تھا، ’’ کچھ بھی ممکن ہے۔‘‘ جو کہ صارفین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

اس پوسٹ کو ہزاروں لائکس اور حوصلہ افزا تبصرے ملے، پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور ماورا حسین جیسی نامور شخصیات نے بھی اپنے ردعمل کا اظہار کیا۔

ثانیہ مرزا کے سوشل میڈیا پر 12.9 ملین انسٹاگرام فالوورز ہیں جنہیں وہ اپنے ذاتی اور پیشہ ورانہ واقعات کے بارے میں تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے اپ ڈیٹ کرتی ہیں۔

واضح رہے کہ ثانیہ مرزا نے 2010  میں شعیب ملک سے شادی کی تھی اور ان کا ایک پانچ سالہ بیٹا اذہان ہے۔

Advertisement

ثانیہ مرزا، جسے اپنے ملک کی سب سے بڑی خواتین کی ٹینس کھلاڑی سمجھا جاتا ہے، چھ گرینڈ سلیم ڈبلز ٹائٹل جیت چکی ہیں اور وہ اس ماہ آسٹریلین اوپن میں اپنے فائنل میجر میں حصہ لیں گی، جہاں انہوں نے 2016 میں خواتین کے ڈبلز کا تاج جیتا تھا۔

اپنی ٹینس سے ریٹائرمنٹ کے بعد اب وہ ٹورنامنٹس میں کمنٹیٹر کے طور پر کام کر رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر