Advertisement
Advertisement
Advertisement

نورا فتیحی ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں

Now Reading:

نورا فتیحی ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں
نورا فتیحی

نورا فتیحی ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں

بالی ووڈ اداکارہ و ڈانسر نورا فتیحی ایک بار پھراپنے ڈانس پرفارمنس کی وجہ سے تنقید کی رد میں آگئیں ہیں ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ و ڈانسر کو ان جو اس وقت ایک بھارتی ڈانس ریئلٹی شو کی ججز میں سے ایک ہیں، کو شو میں ان کی پرفارمنس کی وجہ سے صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

نورا کی پرفارمنس کے کئی کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں جن میں اداکارہ کو ’ناچ میری رانی‘ پر رقص کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

نورا پرفارمنس ناظرین کو متاثر کرنے میں ناکام رہی، اور انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ قومی ٹیلی ویژن پر نشر ہونے کے قابل نہیں ہے۔ متعدد صارفین نے یہ بھی تبصرہ کیا کہ یہ رقص “ہندوستانی ثقافت کے خلاف” ہے۔

ایک صارف نے تبصرہ کیا، “فیملی کے ساتھ بھی نہیں دیکھ سکتا…اب یہ سب بے حیائی ہے،” ایک صارف نے لکھا، اور یہ ایک فیملی شو سمجھا جاتا ہے۔

Advertisement

ایک صارف نے کہا “نورا جی ہمیں آپ کا فن پسند ہے لیکن ہندوستانی ثقافت اس طرح کی حرکتوں کی اجازت نہیں دیتی، براہ کرم گریز کریں،” ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر