Advertisement
Advertisement
Advertisement

73 ارب روپے کے سولر پینل امپورٹ اسکینڈل میں اہم پیش رفت، مرکزی ملزم گرفتار

Now Reading:

73 ارب روپے کے سولر پینل امپورٹ اسکینڈل میں اہم پیش رفت، مرکزی ملزم گرفتار

سولر پینلز کی قیمتوں میں اچانک بڑا اضافہ

73 ارب روپے کے سولر پینل امپورٹ اسکینڈل میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، حکام کا کہنا ہے کہ کسٹم کورٹ کراچی میں مرکزی ملزم ڈرامائی اندازمیں گرفتارکرلیا گیا۔ 

حکام کے مطابق مرکزی ملزم رب نواز کسٹم کورٹ کراچی میں کئی گھنٹے چھپا رہا، ملزم گرفتاری سے چھپ کر ضمانت کی کوششیں کرتا رہا۔

حکام نے بتایا کہ ملزم جج کے چلے جانے کے باوجود تاحال عدالت میں موجود رہا، ملزم کی گرفتاری سے سولر پینل امپورٹ اسکینڈل میں مزید تحقیقات ہوسکیں گی، سولر پینل کی آڑ میں 73 ارب روپے کی ٹیکس چوری کی گئی۔

حکام کا کہنا تھا کہ مرکزی ملزم اثرورسوخ استعمال کرتا رہا، کسٹم حکام سے چیئرمین ایف بی آرامجد زبیر ٹوانہ اور ممبر کسٹم کا بھرپور تعاون رہا، سولر پینل کی امپورٹ میں 30 ارب سے زائد کی ٹیکس چوری میں بےنامی بھی ہے۔

حکام کے مطابق سولرپینل کی امپورٹ میں 30 ارب روپے کی ٹیکس چوری کا ملزم 30 ہزار کی تنخواہ کا تھا، سولر پینل کی امپورٹ میں 450 کمپنیوں کا حساب کی چھان بین کی۔

Advertisement

حکام نے مزید بتایا کہ سولر پینل کی امپورٹ میں 80 امپورٹرز کو ہائی رسک قرار دیا گیا تھا، سولر پینل کی امپورٹ میں 63 کمپنیوں نے اوورانوسئسنگ کی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر