دولت مشترکہ مبصر گروپ کی الیکشن کمیشن آمد، چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات
دولت مشترکہ مبصر گروپ نے الیکشن کمیشن کے دفتر میں چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کی۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر گڈلک ابیل جوناتھن کی قیادت میں گروپ کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات ہوئی۔
چیف الیکشن کمشنر نے اس موقع پر کامن ویلتھ گروپ کو الیکشن کمیشن کی تیاریوں سے آگاہ کیا۔
چیف الیکشن کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ غیر ملکی آبزرورز کے لیے اوپن ڈور پالیسی اپنائی ہے، 100 سے زائد عالمی آبزرور انتخابات کا مشاہدہ کرنے کےلیے پاکستان میں موجود ہیں، ان مبصرین کو ایکریڈیٹیشن کارڈز جاری کیے جا چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
