پاک و بھارت گلوکاروں کا نیا کلام “نور اللّٰہ”ریلیز ہوتے ہی چھا گیا۔
معروف ہندوستانی موسیقار اور گلوکار سلیم مرچنٹ نے پاکستانی گلوکار سلمان حسن کے ساتھ مل کر “نور اللہ” کے عنوان سے ایک مسحور کن میوزک ویڈیو ریلیز کی ہے۔
پاکستان اور بھارت کی سیاسی کشیدگی کے باوجود بھی اس کلام نے دونوں ممالک کے مداحوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے۔
موسیقی کو سمجھنے اور پسند کرنے والے صارفین نے ہندوستانی اور پاکستانی موسیقی کی صلاحیتوں کے امتزاج کی تعریف کی ہے۔
صارفین کا ردعمل:

مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
