
ٹیلر سوئفٹ ایک اور ریکارڈ قائم کرنے میں کامیاب
معروف گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے لگاتار چوتھی بار البم آف دی ایئر کا گریمی ایوارڈ جیت کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاپ سپراسٹار نے ایک اور ریکارڈ قائم کرتے ہوئے چوتھی بار البم آف دی ایئر کا گریمی ایوارڈ جیتا ہے جو کہ ان کے کیریئر کا 13 واں گریمی ایوارڈ ہے۔
انہوں نے ’مڈ نائٹس‘ کے لیے سال کا بہترین البم جیتا ہے اور اسحوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اس جیت سے بےحد خوش اور پرجوش ہیں۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس موقع پر گلوکارہ نے یہ بھی اعلان کیا کہ وہ رواں سال 19 اپریل میں ایک نیا البم ریلیز کریں گی جس کا نام ‘دی ٹارچرڈ پوئٹس ڈیپارٹمنٹ’ بتایا ہے۔
اعلان کے فوراً بعد ہی ٹیلر سوئفٹ نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے آنے والے نئے البم کا پوسٹر شیئر کیا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News