Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیرسٹر گوہر کو ایک پارٹی تصور کرتے ہیں ان سے بات ضرور ہوگی، ناصرشاہ

Now Reading:

بیرسٹر گوہر کو ایک پارٹی تصور کرتے ہیں ان سے بات ضرور ہوگی، ناصرشاہ
پیپلز پارٹی

بیرسٹر گوہر کو ایک پارٹی تصور کرتے ہیں ان سے بات ضرور ہوگی، ناصرشاہ

سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بیرسٹرگوہر کو ایک پارٹی تصورکرتے ہیں ان سےبات ضرورہوگی،  آزاد امیدوار پی ٹی آئی کے مینڈیٹ پر جیتے ہیں۔

پیپلزپارٹی کے رہنما سید ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزاد امیدوار جو جیتے ہیں انکو ہم آزاد تصورنہیں کرتے، آزاد امیدوار پی ٹی آئی کے مینڈیٹ پر جیتے ہیں، بیرسٹرگوہر کو ایک پارٹی تصورکرتے ہیں ان سےبات ضرورہوگی۔

ناصر حسین شاہ نے کہا کہ فائنل نتائج آناباقی ہیں، پھردیکھیں گے، انشاءاللہ بلوچستان میں بھی حکومت بنائیں گے، سندھ میں تو مکمل طورپر ہماری اکثریت ہے، بلوچستان میں سب سے بڑی جماعت ہم ہیں تو چیف منسٹربھی ہماراہوگا۔

ناصرحسین شاہ نے کہا کہ مشاورت سے دیگرجماعتوں سے مل کرحکومت بنائیں گے، جےیو آئی ف کے راشد محمود نے کافی محنت کی تھی، علم میں ہے ان کے اتنے ووٹ نہیں کہ ایم پی اے، ایم این اے کی سیٹ جیت سکیں۔ آپ نے دیکھا پیپلزپارٹی کے خلاف ایک پوراالائنس تھا۔

رہنما پیپلزپارٹی نے کہا کہ ن لیگ، ایم کیوایم، جے یوآئی ف اورجی ڈی اے شامل تھیں، جس میں ن لیگ، ایم کیوایم، جے یوآئی ف اور جی ڈی اے شامل تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر