Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان میں چار بڑی جماعتوں کے صوبائی قائدین کو اپنی نشستوں پر شکست

Now Reading:

بلوچستان میں چار بڑی جماعتوں کے صوبائی قائدین کو اپنی نشستوں پر شکست

پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی چار بڑی جماعتوں کے قائدین مخالف امیدوار کے ہاتھوں شکست کھا گئے۔

تفصیلات کے مطابق ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں صوبہ بلوچستان میں چار بڑی سیاسی جماعتوں کے صوبائی قائدین اپنے مخالف امیدواروں سے شکست کھا گئے ہیں۔

شکست کھانے والے امیدواروں کی جماعتوں میں پاکستان مسلم لیگ، جمعیت علماء اسلام، پاکستان پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی شامل ہیں۔

انتخابی نتائج کے مطابق ن لیگ کے صوبائی صدر جعفر مندوخیل اپنی نشست ہار گئے جعفر مندوخیل پی بی  2 ژوب سے الیکشن لڑ رہے تھے انہیں جے یو آئی کے فضل قادر مندوخیل نے شکست دی۔

پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر چنگیز جمالی کو این اے 255 پر شکست کا سامنا کرنا پڑا، چنگیز جمالی کو ن لیگ کے خان محمد جمالی نے شکست دی۔

Advertisement

جے یو ائی کے صوبائی امیر مولانا واسع کو پی بی 3 پر شکست ہوئی، انہیں آزاد امیدوار مولوی نور اللہ نے شکست دی۔

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر اچکزئی کو پی بی 51 سے شکست سے دوچار ہونا پڑا، آزاد امیدوار کیپٹن ریٹائرڈ عبدالخالق نے اصغر اچکزئی کو شکست دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
غزہ کیلیے فوج بھیجنے کا فیصلہ حکومت اور پارلیمنٹ کرے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر