Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی وڈ کی ایکشن فلم ’کریک‘ کا ٹریلر آتے ہی چھا گیا

Now Reading:

بالی وڈ کی ایکشن فلم ’کریک‘ کا ٹریلر آتے ہی چھا گیا

بالی وڈ کی ایکشن فلم ’کریک‘ کا ٹریلر آتے ہی چھا گیا

بالی وڈ کی نئی آنے والی فلم ’کریک‘ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے، جوآتے ہی چھا گیا۔

ایکشن اور سسپنس سے بھرپور یہ فلم 23 فروری کو ریلیز کی جائے گی، جس میں اداکارہ نورا فاتحی ، نامور ایکشن ہیرو ودیوت جموال ، ارجن رامپال جلوہ گر ہوں گے۔

پاکستان شوبزانڈسٹری کے نامور گلوکار اور اداکار علی ظفر کے مشہور گانے ’جھوم‘ کو بھی اس فلم میں  نئے انداز میں بنا کر پیش کیا گیا ہے۔

فلم کا ٹریلر:

Advertisement

ٹی سیریز نے اپنے ’ایکس‘ اکاؤنٹ پر بھی اس گانے کو شیئر کیا جسے علی ظفر نے اپنے ’ایکس‘ ہینڈل پر ری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ بہت عمدہ، مجھے یہ پسند آیا‘۔

بالی وڈ فلم “کریک” کے لیے علی ظفر کا یہ گانا نامور بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال اور گلوکار وشال مشرا کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

دل جھوم بھارتی ورژن :

Advertisement

بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ سے علی ظفر کی بڑی مداح رہی ہیں اور ان کا گانا ”جھوم” ان کے دل کے قریب رہا ہے۔

علی ظفر کا کہنا ہےکہ وہ شریا گھوشال کے خوبصورت الفاظ کے مشکورہیں ، وہ دورہ حاضر کی سب سے زبردست گلوکارہ ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ شریا گھوشال کی آواز میں اپنے گیت ” جھوم” کا بے صبری سے انتظار ہے اور انہیں مکمل یقین ہے کہ دونوں گلوکار ” جھوم” گانے سے انصاف کریں گے۔

علی ظفر کا جھوم:

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر