Advertisement
Advertisement
Advertisement

مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی فلم کی تصویر وائرل

Now Reading:

مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی فلم کی تصویر وائرل

مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی فلم کی تصویر وائرل

معروف پاپ سنگر مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی فلم کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مائیکل جیکسن کے بھتیجے جافر جیکسن اسٹیج پر پرفارم کرتے ہوئے مائیکل جیکسن جیسے نظر آرہے ہیں۔

فوٹو بشکریہ غیرملکی میڈیا

فلم کے پروڈیوسر گراہم کنگ نے بتایا کہ جافر جیکسن مائیکل جیکسن کی طرح دکھتا اور ڈانس کرتا ہے اور مائیکل جیکسن کا کردار اس کے علاوہ کوئی  دوسرا اداکار نہیں کرسکتا تھا۔

خیال رہے کہ جعفر جیکسن مائیکل کے بڑے بھائی جرمین جیکسن کے بیٹے ہیں جو ایک گلوکار اور پروڈیوسر بھی ہیں۔

Advertisement

فلم ’مائیکل‘ میں اس پیچیدہ آدمی کو فلمایا جائے گا جو پاپ کا بادشاہ بن گیا، فلم میں ان کی زندگی کے تمام پہلو اور ان کی سب سے قابلِ ذکر پرفارمنس شامل ہوں گی جنہوں نے اسے موسیقی کی دنیا کا ’آئکن‘ بنا دیا۔

مائیکل جیکسن صرف ایک اداکار ہی نہیں تھے بلکہ پاپ میوزک انڈسٹری میں ایک ثقافتی شخصیت تھے اور ان کے انتقال کے برسوں بعد بھی زندہ ہیں، اور ان کے مداحوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ یہ فلم 2025ء میں ریلیز ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر