Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان اکرم راجہ کس حیثیت سے آر او کے دفتر گئے، عون چوہدری

Now Reading:

سلمان اکرم راجہ کس حیثیت سے آر او کے دفتر گئے، عون چوہدری
عون چوہدری

سلمان اکرم راجہ کس حیثیت سے آر او کے دفتر گئے، عون چوہدری

استحکام پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے کہا ہے کہ سلمان اکرم راجہ کس حیثیت سے آر او کے دفتر گئے، ان کے لوگوں نے میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کو اغوا کیا۔

عون چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سلمان اکرم راجہ کے لوگوں نے میونسپل کارپوریشن کے ملازمین پر تشدد کیا، ان کی فیملی ہمارے لیے قابل عزت ہے۔

انہوں نے کہا کہ وکلاء برادری ہمارے لیے بہت قابل عزت ہے، یہ کالے کوٹ میں سمجھتے ہیں کہ جو کو کچھ کریں وہ قانون ہے، وکلاء قابل عزت ہیں مگر کالے کوٹ کو پہن کر بدمعاشی کرنا ہرگز قابل قبول نہیں۔

آئی پی پی رہنما نے کہا کہ میں این اے 128 لاہور سے کامیاب ہوا، الیکشن میں کامیاب ہوا 9 فروری کو نوٹیفکیشن بھی جاری ہوا۔

عون چوہدری نے مزید کہا کہ ہمیں قانون کے دائرے میں رہنا ہے، ہمیں قوم کویہ پیغام نہیں دینا کہ جوچاہے کرسکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شرم الشیخ، وزیراعظم شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں، فلسطین سے یکجہتی کا اعادہ
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
شرم الشیخ، وزیر اعظم اور صدر محمود عباس کی ملاقات، فلسطینی عوام کو خراج تحسین
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر