Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکچ کا اطلاق کب سے ہوگا؟ تجویز سامنے آگئی

Now Reading:

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکچ کا اطلاق کب سے ہوگا؟ تجویز سامنے آگئی
یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکچ کا اطلاق کب سے ہوگا؟ تجویز سامنے آگئی

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکچ کا اطلاق کب سے ہوگا؟ تجویز سامنے آگئی

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکچ 4 مارچ سے شروع کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکچ 4 مارچ سے شروع کرنے کی تجویز ہے جب کہ رواں سال یوٹیلیٹی اسٹورز پرملکی تاریخ کا سب سے بڑا رمضان پیکچ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق رمضان ریلیف پیکج 2024 کا اطلاق چاند رات تک ہوگا جب کہ ای سی سی نے 7 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد کا رمضان پیکج منظورکیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ گذشتہ سال یوٹیلیٹی اسٹورز پر5 ارب روپے کا رمضان پیکچ منظور کیا گیا تھا، ٹارگیٹڈ سبسڈی کے ذریعے 19 بنیادی اشیاء پر رعایت دی جائے گی۔

حکام نے بتایا کہ آٹا، چینی، گھی، کوکنگ آئل، چاول اور دالوں پر سبسڈی دی جائے گی اور کھجور، بیسن، دودھ، مشروبات اور مصالحہ جات پر بھی رعایت دی جائے گی۔

Advertisement

حکام کا مزید کہنا تھا کہ بی آئی ایس پی مستحقین کو رمضان پیکج کے تحت ٹارگٹڈ سبسڈی ملے گی، ٹارگیٹڈ سبسڈی کےعلاوہ عام صارفین کے لیے بھی خصوصی رعایتی قیمت مقرر ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
سونا آج بھی مہنگا؛ قیمتیں ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
شہریوں پر مہنگائی کے نئے بوجھ، اخبارات اور صحت کی سہولیات سب سے زیادہ مہنگی
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی؛ 100 انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار کی نئی تاریخی حد عبور کر گیا
ڈیجیٹل پاکستان کی جانب اہم قدم، حکومت کا نیشنل سپر ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر