Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں معصوم بچےکےقتل سے پہلے کی ویڈیو بول نیوز کو موصول

Now Reading:

کراچی میں معصوم بچےکےقتل سے پہلے کی ویڈیو بول نیوز کو موصول
کراچی

کراچی میں معصوم بچے کے قتل سے پہلے کی ویڈیو بول نیوز کو موصول

کراچی میں دوسری جماعت کےمعصوم طالب علم کا بہیمانہ قتل، پندرہ سالہ سفاک پھوپھی زاد بھائی ابان کو اپنے ساتھ کن گلیوں سے گزرا بول نیوز نے خصوصی مناظر پر مبنی فوٹیجز حاصل کرلیں۔ 

فوٹیج کے مطابق مقتول ابان کو ملزم سفیان کا ہاتھ پکڑ کرجاتے دیکھا جاسکتا ہے، دونوں مختلف گلیوں سے ہوتے ہوئے اسپتال تک پہنچے، مقتول ابان نے راستے میں کہیں سفیان کا ہاتھ نہیں چھوڑا۔

فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گھر کی عقبی گلیوں سے ہوتے ہوئے دونوں پارک تک پہنچے، قاتل اور مقتول کو پارک میں داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ایس ایس پی سنٹرل ذیشان صدیقی کے مطابق ملزم سفیان کے مطابق وہ گلیوں اور پارک سے ہوتا ہوا پہنچا تھا، ہائی پروفائل کیس پر دو ٹیمیں کام کر رہی تھی، مقتول ابان کے قتل کے پہلے ہی روز ملزم پر شک تھا۔

ذیشان صدیقی کا کہنا ہے کہ گھر کا فرد ہونے کی وجہ سے فوری طورپرگرفتاری مشکل تھی، سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے آنے کے بعد ملزم سے تفتیش کی گئی، ملزم نے سبزی فروٹ کاٹنے کی چھری سے ابان کا گلاکاٹا تھا۔

Advertisement

ایس ایس پی سنٹرل کے مطابق گھر کے کچن سے روز استعمال ہونے والی چھری بھی برآمد کرلی، گرفتار ملزم سے مذید تفتیش جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر