Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے سات حلقوں کے نتائج روک دیے گئے

Now Reading:

خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے سات حلقوں کے نتائج روک دیے گئے
قومی اسمبلی

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں نومنتخب ممبران کیلئے فیسیلی ٹیشن سینٹر قائم

خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے سات حلقوں کے نتائج روک دیے گئے، این اے گیارہ ، این اے 15 ، این اے 27 ، این اے 28 اور این اے 38 کے نتائج جاری نہیں ہوئے۔

پشاور سے صوبائی اسمبلی کے پانچ حلقوں کے نتائج روک دیے گئے، جبکہ کے پی کے 132 قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے نتائج جاری کیے گئے۔

پشاور کے متنازع صوبائی اسمبلی کے حلقوں پر کامیابی کے نتائج کو بریک لگی ہوئی ہے، پی کے 72 ، 73 ، پی کے 74، پی کے 78 اور پی کے 79 کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔

شیر افضل مروت ، شاندانہ گلزار ، عمر ایوب اور سردار یوسف، شیر علی ارباب ، اسد قیصر ، علی محمد خان اور انور تاج کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری ہوا۔

نامزد وزیراعلی علی امین گنڈا کا این اے 44 اور پی کے 113 سے،  پشاور سے قومی اسمبلی کے رکن ارباب عامر ایوب اور شہریار آفریدی کی کامیابی کا اعلامیہ جاری کیا گیا۔

Advertisement

این اے 8 باجوڑ پر انتخابات نہیں ہوئے اس لئے کسی کی کامیابی کا اعلامیہ جاری نہیں ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر