Advertisement
Advertisement
Advertisement

دو جماعتوں کیساتھ اتحاد کی بات چل رہی ہے، آج فیصلہ ہوجائیگا، عاطف خان

Now Reading:

دو جماعتوں کیساتھ اتحاد کی بات چل رہی ہے، آج فیصلہ ہوجائیگا، عاطف خان

دو جماعتوں کیساتھ اتحاد کی بات چل رہی ہے، آج فیصلہ ہوجائیگا، عاطف خان

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عاطف خان نے کہا ہے کہ دو جماعتوں کے ساتھ اتحاد کی بات چل رہی ہے، آج شام تک فیصلہ ہو جائے گا۔

پی ٹی آئی رہنما عاطف خان نے شہرام ترکئی کے ہمراہ پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے اوپر مختلف مقدمات دائر تھی، 26 فروری تک تمام مقدمات میں راہداری ضمانت مل گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی جماعت کے ساتھ اتحاد کرنے کے لیے پی ٹی آئی کے پاس دو آپشنز ہے، دو جماعتوں کے ساتھ اتحاد کی بات چل رہی ہے، آج شام تک فیصلہ ہو جائے گا۔

عاطف خان نے کہا کہ پی ٹی آئی پی جب کی پارٹی ہے انہوں نے شمولیت کی دعوت دی ہے، جن کی پارٹی ہے انہوں نے کہا کہ پرویز خٹک اور محمود خان کو پارٹی سے ہٹا دیں گے۔

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ قانونی مشکلات ہیں، صرف پارٹی میں شمولیت کی بات نہیں ہے۔

Advertisement

عاطف خان نے مزید کہا کہ 25 سے زائد صوبائی اور 20 سے زائد قومی اسمبلی کی مخصوص نشستیں ہے، الیکشن کمیشن سے ریلیف نہیں ملا تو عدالت جائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر