Advertisement
Advertisement
Advertisement

برازیل نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

Now Reading:

برازیل نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
برازیل

برازیل نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

برازیلی صدر کے بیان کے بعد برازیل نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  برازیل میں اسرائیلی سفیر  کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج  بھی ریکارڈ کروایا گیا۔

گزشتہ روز برازیلن صدر نے غزہ میں اسرائیل کا نازیوں اور ہٹلر سے موازنہ کیا تھا۔

افریقی یونین کانفرنس سے خطاب میں برازیلین صدر لولا دا سیلوا نے اسرائیل کو ہٹلر سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کا اندھا دھند قتل عام نسل کشی ہے۔

لولا دا سیلوا کا کہنا تھا کہ اسرائیل اس وقت غزہ میں ہٹلر کا کردار ادا کررہا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا تھا کہ غزہ جنگ سپاہیوں کی سپاہیوں کے خلاف جنگ نہیں بلکہ انتہائی جدید اسلحے سے لیس فوج کی عورتوں اور بچوں کے خلاف جنگ ہے۔

 برازیلین صدر نے مزید کہا تھا کہ دنیا جو اس وقت دیکھ رہی ہے ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ غزہ کی وحشیانہ جنگ میں عورتوں اوربچوں کو نشانہ بنایا گیا۔یہ ویسی صورتحال ہے جیسا ہٹلر نے یہودیوں کے ساتھ کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو میں خوفناک ٹریفک حادثہ، تین گاڑیوں کی ٹکر سے 15 افراد کی ہلاکت
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر