
بالی وڈ کے نامور اداکار اجے دیوگن کی نئی ہارر اور سسپنس سے بھرپور فلم ’شیطان‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
سسپنس، جادو اور دہشت سے بھرپور اس فلم میں اجے دیوگن کے علاوہ آر مادھاون اور جیوتیکا بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے جوکہ رواں سال 8 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
نامور فلمساز وکاس بہل کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو ’جیو اسٹوڈیو، اجے دیوگن فلمز اور پینوراما سٹیوڈیوز انٹرنیشنل نے پروڈیوس کیا ہے۔
ٹریلر دیکھیں:
اس سے قبل فلم شیطان کا پوسٹر بھی جاری کیا گیا جس میں آر مادھاون کے فلم میں شیطان کے کردار اور ان کے روپ کی مکمل عکاسی کی گئی ہے۔
پوسٹر دیکھیں؛
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News