Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی وڈ اداکار آیوشمان کھرانہ بھی وائرل پاکستانی گانے کے دیوانے نکلے

Now Reading:

بالی وڈ اداکار آیوشمان کھرانہ بھی وائرل پاکستانی گانے کے دیوانے نکلے

بالی وڈ اداکار آیوشمان کھرانہ بھی وائرل پاکستانی گانے کے دیوانے نکلے

بالی وڈ کے نامور اداکار، گلوکار اور میزبان آیوشمان کھرانہ بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے پاکستانی گانے ’صدقے‘ کے دیوانے نکلے۔

بھارتی اداکار آیوشمان کھرانہ نے انسٹاگرام پر ایک کلپ پوسٹ کیا، جس میں دیکھا جا سکتا ہےکہ وہ مختلف ملبوسات کیلئے ماڈلنگ کررہے ہیں اور اس کلپ میں انہوں نے ابھرتے ہوئے نوجوان پاکستانی گلوکاروں عاشر اور نیل وجاہت کا گانا ’صدقے‘ بیک گراؤنڈ میں لگایا ہو اہے ، یہ گانا سوشل میڈیا صارفین میں کافی مقبول ہوا ہے ۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial)

Advertisement

واضح رہےکہ عاشر اور نیل وجاہت معروف پاکستانی ہدایت کار اور پروڈیوسر وجاہت رؤف کے بیٹے ہیں۔

عاشر وجاہت پیشے کے اعتبار سے ایک اداکار بھی ہیں جنہوں نے حال ہی میں سوشل میڈیا اسٹار رومیسہ خان کے ساتھ فلم میں بھی کام کیا ، اس کے علاوہ  وہ کراچی سے لاہور، چھلوا، لاہور سے اگے اور میں کوکو اور وہ میں بھی جلوہ گر ہوئے ہیں۔

موسیقی کی بات کی جائے تو انہوں نے صدقے گانے سے قبل یادیں، رانجھنا، چل چلیں کہاں،ساز دل، لے چلیں،خواب، کیوں، ناچ، تنہا، ٹوٹا تارا بھی گائے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر