Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایرانی پولیس کا پاکستانی جیل میں قید دہشتگرد اکرم لاہوری کی گرفتاری کا جھوٹا دعویٰ

Now Reading:

ایرانی پولیس کا پاکستانی جیل میں قید دہشتگرد اکرم لاہوری کی گرفتاری کا جھوٹا دعویٰ
اکرم لاہوری

ایرانی پولیس کا پاکستانی جیل میں قید دہشتگرد اکرم لاہوری کی گرفتاری کا جھوٹا دعویٰ

ایرانی پولیس کی جانب سے پاکستانی جیل میں قید دہشتگرد اکرم لاہوری کی گرفتاری کا جھوٹا دعویٰ  کیا گیا ہے۔

ایرانی  خبررساں ایجنسی  کے مطابق ایرانی پولیس  کے سربراہ منتظر المہدی نے کہا ہے کہ ایک پیچیدہ انٹیلی جنس آپریشن میں پاکستان میں کالعدم مذہبی جماعت سپاہ صحابہ (لشکر جھنگوی) کے سرغنہ اکرم لاہوری کو گرفتار کرلیا ہے۔

منتظر المہدی نے اپنے بیان میں کہا اکرم لاہوری کو ایک پڑوسی ملک میں بم بنانے کے تربیتی کورس سے گزرنے اور ایران میں داخل ہونے کے بعد ملک کے جنوبی شہر جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔

تاہم اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اکرم لاہوری کی ایران میں گرفتاری کی خبر جھوٹی ہے۔

پاکستانی حکام کی جانب سے اکرم لاہوری کی حیدرآباد جیل سے ایک تصویر جاری کی گئی ہے جو ایرانی دعوے کو جھوٹا ثابت کرتی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ کالعدم سپاہ صحابہ کے سابق کارکن اور لشکر جھنگوی کے بانی اکرم لاہوری کو معروف شاعر محسن نقوی کے قتل کے الزام میں سزائے موت  کی سزا ہوچکی ہے اور وہ حیدرآباد کی جیل میں قید ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر