Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹیکس نیٹ وسیع کرنے کیلئے پوائنٹ آف سیلز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ

Now Reading:

ٹیکس نیٹ وسیع کرنے کیلئے پوائنٹ آف سیلز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: ٹیکس نیٹ وسیع کرنے کیلئے پوائنٹ آف سیلز نے دائرہ کار تمام سیکٹرز تک بڑھانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اسپتال، لیبارٹریز، ڈاکٹر، میڈی کیئرز، وکلاء، بیوٹی پارلرز کو پی او ایس سے منسلک کیا جائے گا جبکہ ہیلتھ کلب، جم، فٹنس سینٹرز، مساج سینٹرز، اکاؤنٹنٹس کو بھی پی او ایس سے منسلک کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ کارگو سروسز، وکلاء، فوٹوگرافرز، گیسٹ ہاؤسز، کلب کو  پوائنٹ آف سیلز سے منسلک کیا جائے گا۔

ایف بی آر کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ابتدائی مراحل میں پوائنٹ آف سیلز سے منسلک اور پھر ٹیکس عائد کیا جائے گا، رواں مالی سال کے دوران ٹیکس شارٹ فال کا سامنا ہوا تو ان سیکٹرز پر ٹیکس عائد ہو سکتا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پوائنٹ آف سیلز سے منسلک نہ ہونے والوں کیخلاف انکم ٹیکس کے تحت قانونی کارروائی ہو گی جبکہ کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، ملتان سمیت 8 شہروں میں پہلے مرحلے میں رجسٹریشن ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر