Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 9: محمد حفیظ کی عماد وسیم پر تنقید

Now Reading:

پی ایس ایل 9: محمد حفیظ کی عماد وسیم پر تنقید
پی ایس ایل 9: محمد حفیظ کی عماد وسیم پر تنقید

پی ایس ایل 9: محمد حفیظ کی عماد وسیم پر تنقید

سابق کرکٹر محمد حفیظ نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی عماد وسیم کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

گذشتہ روز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیموں کے درمیان پی ایس ایل 9 کا 13 واں میچ کھیلا گیا جس میں کارکردگی نہ دکھانے والے کھلاڑیوں پر محمد حفیظ نے تنقید کی۔

قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی عماد وسیم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ’’میں عماد کی کارکردگی کو نہیں سمجھ پارہا ہوں، بحیثیت بولر اور بلے باز وہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے ہیں‘‘۔

انہوں نے کہا ’’ہمیں عماد سے زیادہ توقعات ہیں لیکن وہ ابھی تک سیزن میں اس طرح کی کارکردگی دکھانے میں ناکام ثابت ہوئے ہیں‘‘۔

علاوہ ازیں محمد حفیظ نے فہیم اشرف کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا ’’لگتا ہے فہیم اشرف کا اثر پچھلے کچھ سیزن میں کم ہوا ہے‘‘۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا ’’عماد وسیم اور فہیم اشرف کی آؤٹ آف فارم کارکردگی کے باعث اسلام آباد یونائیٹڈ کی بولنگ پیچھے کی طرف جارہی ہے‘‘۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 9 کے 13ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو پشاور زلمی کے ہاتھوں 8 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر