Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلیمورگن کرکٹ کلب کا سیزن 2024 کے لیے پاکستانی فاسٹ بولر سے معاہدہ

Now Reading:

گلیمورگن کرکٹ کلب کا سیزن 2024 کے لیے پاکستانی فاسٹ بولر سے معاہدہ
گلیمورگن کرکٹ کلب کا سیزن 2024 کے لیے پاکستانی فاسٹ بولر سے معاہدہ

گلیمورگن کرکٹ کلب کا سیزن 2024 کے لیے پاکستانی فاسٹ بولر سے معاہدہ

گلیمورگن کرکٹ کلب نے سیزن 2024 کے لیے پاکستانی فاسٹ بولر میر حمزہ سے معاہدہ کرلیا۔

پاکستان کے 31 سالہ فاسٹ بولر میر حمزہ پانچ ٹیسٹ میچز میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرچکے ہیں جب کہ وہ رواں پی ایس ایل سیزن 9 میں بھی کراچی کنگز کی نمائندگی کررہے ہیں۔

میر حمزہ کو ہیمپشائر میں جانے والے مائیکل نیسر کی جگہ گلیمورگن کرکٹ کلب میں شامل کیا گیا ہے۔

اس موقع پر میر حمزہ کا کہنا تھا ’’میں اس موسم گرما میں کاؤنٹی چیمپئن شپ کے لیے گلیمورگن میں شامل ہونے پر بہت خوش ہوں‘‘۔

انہوں نے کہا ’’میں دوبارہ گرانٹ بریڈ برن کے ساتھ کام کرنے کے لیے بھی پرجوش ہوں جو اس سے قبل قومی ٹیم کے ساتھ بھی کام کرچکے ہیں‘‘۔

Advertisement

واضح رہے کہ میر حمزہ فرسٹ کلاس کرکٹ میں 22 کی اوسط کے ساتھ 434 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
نوجوان کرکٹر پریکٹس کے دوران گیند لگنے سے جاں بحق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر