Advertisement
Advertisement
Advertisement

ننھی بچی کی خوبصورت خواہش کے اظہار کی ویڈیو وائرل

Now Reading:

ننھی بچی کی خوبصورت خواہش کے اظہار کی ویڈیو وائرل
ننھی بچی

ننھی بچی کی خوبصورت خواہش کے اظہار کی ویڈیو وائرل

بچے اکثر اپنی خواہشات اور ضروریات کا کھلے عام اور ایمانداری سے اظہار کرتے ہیں، یہ مطالبات بعض اوقات مزاحیہ خیز اور دل کو چھو لینے والے ہو سکتے ہیں اور لوگوں کو خوشی کا احساس دلاتے ہیں۔

آج کے دور میں سوشل میڈیا پر ڈھیروں مواد موجود ہیں جہاں ایک بچی کی ویڈیو بھی کافی وائرل ہوتی نظر آرہی ہے جس میں وہ اپنی خوبصورت خواہش کا اظہار کرتی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ⃟☞☆wᴇᴇтʏ]™ (@sweety_writer_0.2)

Advertisement

ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک چھوٹی بچی شدت سے روتی ہے اور اس چھوٹی عمر میں شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کرتی ہے۔

مزاحیہ لیکن پیارا لمحہ کیمرے پر قید کیا گیا اور اس نے سوشل میڈیا پر تیزی سے وسیع پیمانے پر توجہ حاصل کر لی ہے۔

ویڈیو میں مذکورہ لڑکی کو زور سے روتے ہوئے اور اصرار کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے، ’’شادی کرنی ہے‘‘، جیسے ہی چھوٹی بچی اپنے والد کے قریب جاتی ہے، وہ اپنی شادی کا مطالبہ دہراتی ہے جب اس کا باپ، دوبارہ اس سے پوچھتا ہے کہ، “کیا کرنا ہے؟” لڑکی چیخ اٹھی اور بولی، “شادی کرنا ہے”۔

Advertisement

اس پر باپ اپنی بیٹی سے کہتا ہے کہ وہ شادی نہ کرے، لیکن لڑکی اپنے فیصلے پر اڑی، غصے میں آکر چھلانگ لگاتی ہے اور کہتی ہے، ’’نہیں، شادی کرنا ہے‘‘ اور بے ساختہ رونا شروع کر دیتی ہے۔

باپ نے اپنی بیٹی کو یہاں تک سمجھایا کہ اببھی تم شادی نہیں کر سکتی کیونکہ شادی میں بہت مسائل ہیں۔ لیکن لڑکی چیخنا جاری رکھتی ہے اور شادی کا مطالبہ کرتی ہے۔

ایک انسٹاگرام صارف کی طرف سے شیئر کی گئی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر بے حد وائرل ہوئی جو دیکھنے والوں کو دل لگی۔ اب تک، اس کلپ کو 81,000 لائکس اور ردعمل مل چکے ہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر