وزیراعظم سے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی ملاقات
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی ملاقات ہوئی ہے۔
چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے وزیر اعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور ان کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
ملاقات میں وزیر اعظم اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے درمیان پاک فضائیہ کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر بھی گفتگو ہوئی۔
مزید پڑھیں: وزیراعظم کا ماہِ رمضان میں عوام کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
