Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 9: گروپ مرحلے کے آخری میچ میں ملتان اور کوئٹہ آمنے سامنے

Now Reading:

پی ایس ایل 9: گروپ مرحلے کے آخری میچ میں ملتان اور کوئٹہ آمنے سامنے
پی ایس ایل 9

پی ایس ایل 9: گروپ مرحلے کے آخری میچ میں ملتان اور کوئٹہ آمنے سامنے

پی ایس ایل 9 کے گروپ مرحلے کا آخری میچ آج ملتان سلطانز اور کوئٹہ  گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے گروپ مرحلے کے آخری میچ آج ملتان سلطانز اور کوئٹہ  گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں نیشنل بینک کرکٹ ایرینا(سابقہ نیشنل اسٹیڈیم) میں آمنے سامنے آئیں گی۔

میچ  میں ہار جیت سے کسی ٹیم کے ایونٹ سے باہر ہونے کا خطرہ تو نہیں کیونکہ دونوں ٹیمیں پہلے ہی پلے آف مرحلے میں رسائی حاصل کرچکی ہیں تاہم پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ ٹو پوزیشنز کے لیے یہ میچ دونوں ٹیموں کے لیے  انتہائی اہم ہے۔

دونوں ٹیموں کے مابین کھیلے گئے آخری پانچ میچز میں کوئٹہ کو ایک بار بھی فتح نصیب نہیں ہوسکی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر