Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں مِس پرنٹنگ والے کرنسی نوٹوں کا انوکھا واقعہ

Now Reading:

کراچی میں مِس پرنٹنگ والے کرنسی نوٹوں کا انوکھا واقعہ
کراچی میں مِس پرنٹنگ والے کرنسی نوٹ کا انوکھا واقعہ

کراچی میں مِس پرنٹنگ والے کرنسی نوٹ کا انوکھا واقعہ

کراچی: نیشنل بینک میں مِس پرنٹنگ والے کرنسی نوٹوں کا انوکھا واقعہ رپورٹ کیا گیا ہے۔

کراچی میں اسٹیٹ بینک نے مِس پرنٹنگ والے کرنسی نوٹ بھیج دیے ہیں جن کے ایک سائیڈ پر پرنٹ ہوئے جب کہ دوسرا سائیڈ خالی ہے۔

بینکوں کو فراہم ہونے والے ان نوٹوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جب کہ ویڈیو کو متعلقہ ڈیپارٹمنٹ تک بھیج دیا گیا ہے۔

بینک مینجر نے ویڈیو میں انکشاف کیا کہ آج صبح جو کیش آیا ہے، نئے نوٹوں میں ایک سائیڈ پر پرنٹ اور دوسرا سادہ ہے۔

بینک مینجر کا کہنا تھا کہ آج ہی سارے نئے نوٹ آئے ہیں، ایک ہزار کے نوٹوں کی کتنی گڈیاں صارفین کو چلی گئی معلوم نہیں ہے۔

Advertisement

بینک مینجر نے بتایا کہ ایک صارف نے ایک سائیڈ پر پرنٹ والے کرنسی نوٹ واپس کیے تو ایک سائیڈ خالی نوٹ ہے۔

میجر کے بیان کے مطابق صارف کی شکایت کے بعد نوٹوں کے مزید بنڈل چیک کیے تو کرنسی نوٹ کی ایک سائیڈ بغیر پرنٹنگ کے ہے۔

بینک مینجر نے مزید بتایا کہ کرنسی نوٹوں کے پیکٹ میں دو دو نوٹ اسی طرح جڑے ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر