ماہ صیام کے پہلے روزے کو بھی اسرائیلی بربریت کم نہ ہوئی، صیہونی فوج کے حملے میں فلسطینی فٹ بالر شہید ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق اسرائیلی افواج کی بمباری کے نتیجے میں فلسطین کے نامور فٹ بالر محمد برکت شہید ہو گئے ہیں، وہ خان یونس میں اپنے گھر پر تھے، جب صیہونی افواج نے ان کے گھر کو نشانہ بنایا۔
محمد برکت فلسطین کی قومی ٹیم کی بھی نمائندگی کر چکے ہیں اور خان یونس میں وہ ایک مقامی فٹ بال کلب سے کھیلتے ہیں۔
خان یونس کی پہچان محمد برکت نے اپنے کیرئیر کے دوران 144 گول اسکور کئے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
