Advertisement
Advertisement
Advertisement

روس جوہری جنگ کیلئے پوری طرح تیار ہے، پیوٹن کی مغرب کو دھمکی

Now Reading:

روس جوہری جنگ کیلئے پوری طرح تیار ہے، پیوٹن کی مغرب کو دھمکی
پیوٹن

روس جوہری جنگ کیلئے پوری طرح تیار ہے، پیوٹن کی مغرب کو دھمکی

روسی صدر  ولادیمیر پیوٹن نے مغرب کو خبردار کیا ہےکہ روس تکنیکی طور پر ایٹمی جنگ کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق صدارتی انتخابات سے دو روز قبل صحافیوں سے گفتگو میں روسی صدر نے امریکہ کی یوکرین میں مداخلت کے حوالے سے کہا کہ اگر امریکہ نے یوکرین میں فوج بھیجی تو اسے تنازع میں نمایاں اضافہ تصور کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ تکنیکی طور پر روس ایٹمی جنگ کے لیے تیار ہے لیکن فی الحال ایٹمی جنگ کی کوئی جلدی نہیں ہے اور نہ ہی  ابھی ایسی صورتحال ہے تاہم ریاست کے وجود کو خطرہ لاحق ہوا تو روس ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کے لیے تیار ہے۔

روسی صدر نے یوکرین میں ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کے امکان کو بھی رد کردیا۔

ولادیمیر پیوٹن نے مزید کہا کہ یوکرین پر بات کے لیے تیار ہیں لیکن صرف اس صورت میں جب بات  حقیقت پر ہو، کسی پر بھروسہ نہیں، صرف روس کو دستخط شدہ ضمانتوں کی ضرورت ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیل کی جانب سے شام کو نیا مجوزہ سیکیورٹی معاہدہ پیش
یوکرین: زاپوریزہیا نیوکلیئر پلانٹ کے قریب دھماکہ خیز گولے، آئی اے ای اے کی تشویش
پاکستان پر غیر ارادی احسانات؛ شکریہ مودی جی!
امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، فوجی فنڈنگ اور شیڈو بینکنگ نیٹ ورک کو نشانہ بنایا گیا
اسرائیلی بربریت جاری: غزہ میں زمینی کارروائی اور بمباری سے مزید 109 فلسطینی شہید
صدر ڈونلڈ ٹرمپ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے، احتجاج مظاہروں کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر